تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَتّے تَوے کی بُونْد" کے متعقلہ نتائج

تَوے کی بُوند

جب گرم توے پر بون٘د پڑتی ہے تو فوراً ہی جل کر ختم ہو جاتی ہے

جَلْتے تَوے کی بُوند ہونا

گرم توے کی بون٘د کی طرح کھولنا ، فوراََ خشک ہوجانا ، لاوا پکنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَتّے تَوے کی بُونْد کے معانیدیکھیے

تَتّے تَوے کی بُونْد

tatte tave kii buu.ndतत्ते तवे की बूँद

عبارت

تَتّے تَوے کی بُونْد کے اردو معانی

  • بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی
  • چیز کم ہے جلد ختم ہو جائے گی
  • ایسی چیز جو وقتی یا کسی کام کی نہ ہو

    مثال - تتّے= گرم، پرجوش

तत्ते तवे की बूँद के हिंदी अर्थ

  • बड़े ख़र्च में थोड़ी आमदनी किसी गिनती में नहीं होती
  • चीज़ कम है जल्द ख़त्म हो जाएगी
  • क्षणस्थायी अथवा ऐसी वस्तु जो किसी काम की न हो

    विशेष - भोजन बनाते समय स्त्रियाँ तवा गरम हुआ या नहीं, यह जानने के लिए उस पर पानी की बूंद डालती हैं। यदि वह बूंद छन्न होकर तुरंत सूख जाए तो तवा गरम हुआ समझा जाता है। उसी से उक्त मुहावरा बना।

تَتّے تَوے کی بُونْد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَتّے تَوے کی بُونْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَتّے تَوے کی بُونْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words